فہرست عنوانات
- ای فائل میں لاگ ان ہوں
- e-Payments
- ادائیگیوں کی کمپیوٹرائزڈ رسید (CPR)
- (ADC) متبادل ذرائع سے انکم ٹیکس کی ادائیگی
- تاخیر سے ادائیگی پر جرمانہ
- جرمانے کی ادائیگی- فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست ( ATL )
جرمانے کی ادائیگی- فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست ( ATL )
ٹیکس سال2020ء کے انکم ٹیکس گوشوارے تاخیر سے جمع کروانے والے افراد انکم ٹیکس آرڈیننس2001ء کی دفعہ 182(A) کے تحت "اے ٹی ایل کے لیے جرمانہ" PSID میں ٹیکس ادائیگی کی نوعیت Misc(متفرق) پر کلک کر کے ادا کر سکتے ہیں۔
اس جرمانے کی ادائیگی کے بعد تاخیر سے گوشوارے جمع کروانے والوں کا نام فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست میں شامل کیا جائے گا۔
ٹیکس کی ادائیگی کے حوالے سے تفصیلی معلومات کے لیے انکم ٹیکس ادا کریں پر کلک کریں